فٹ ویئرزکی برآمد میں 6.09فیصداضافہ

فٹ ویئرزکی برآمد میں 6.09فیصداضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)فٹ ویئرزکی برآمد ات میں سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈکیاگیا۔

ادارہ شماریات اوراسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران فٹ ویئرز کی برآمدات سے ملک کو139.19ملین ڈالر زر مبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.09فیصدزیادہ ہے ، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں فٹ ویئرزکی برآمد سے 131.19ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا۔ مارچ میں فٹ ویئرزکی برآمدات کاحجم 19.77ملین ڈالرریکارڈکیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں