ورلڈ کپ وارم اپ میچ، سپین اور عراق کا میچ 1-1 سے برابر

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، سپین  اور عراق کا میچ 1-1 سے برابر

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے سلسلے میں میزبان سپین اور عراق کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا وارم اپ میچ 1-1 سے ڈرا ہوگیا۔

لا کورونا میں کھیلے گئے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں عراق نے ہسپانوی فٹ بال ٹیم کو 1-1 سے ڈرا پر روک دیا ہے ۔ عراق کی ٹیم ورلڈ کپ میں فرانس، سینیگال اور ناروے کے ساتھ ایک مشکل گروپ میں شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں