آرمی نے نیشنل ایشین سٹائل کبڈی چیمپئن شپ جیت لی

 آرمی نے نیشنل ایشین سٹائل  کبڈی چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی نے نیشنل ایشین سٹائل کبڈی چیمپئن شپ جیت لی جبکہ پاکستان واپڈا کی ٹیم رنر اپ رہی اور پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

فائنل میچ کے اختتام پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی، محمد شاہد اسلام اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل نبیل احمد رانا نے انعامات تقسیم کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں