ہاکی ،کوچنگ نظام کے فروغ کے لیے جامع پروگرام کا آغاز

 ہاکی ،کوچنگ نظام کے فروغ  کے لیے جامع پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے ملک بھر میں جدید، معیاری اور بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کوچنگ نظام کے فروغ کے لیے جامع کوچنگ ایجوکیشن پروگرام کا آغاز کر دیا ہے ۔

یہ پروگرام پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور طویل المدتی ترقی کے لیے پی ایچ ایف کی وسیع حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہے ۔ پروگرام کا آغاز 5 جولائی کو اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں