جرمنی:پرائیڈ تقریب کے قریب گاڑی حملہ، خاتون ہلاک، 29زخمی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

جرمنی:پرائیڈ تقریب کے قریب  گاڑی حملہ، خاتون ہلاک، 29زخمی  ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

برلن(اے ایف پی)جرمنی کے دارالحکومت برلن کے نواح میں منعقد ہونے والی پرائیڈ تقریب کے قریب ایک گاڑی کے ہجوم پر چڑھ دوڑنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے ،

متعدد کی حالت تشویشناک ہے ۔جرمن پولیس نے کہا ہے کہ حملے میں ملوث مشتبہ لبنانی نژاد مرکزی ملزم عبدل بلوط پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے ۔ 21 سالہ عبدل کو اتوار کی شام تقریباً 6 بجے تلاش کیا گیا، جہاں اس نے اہلکاروں کی جانب بلیڈ والا ہتھیار لے کر دوڑنے کی کوشش کی۔ پولیس نے صورتحال کے پیش نظر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ملزم ہلاک ہو گیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...