سعودی وفد اور حوثی ترجمان کی عمان میں ملاقات، کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی وفد اور حوثی ترجمان کی عمان  میں ملاقات، کشیدگی پر تبادلہ خیال

مسقط(این این آئی)یمنی حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام اور سعودی عرب کے وفد کی عمان میں ملاقات ہوئی جہاں فریقین کے درمیان جاری کشیدگی کے حل کیلئے تبادلہ خیال ہوا۔

عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے حوثیوں کے سیاسی امور کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان میں سعودی وفد سے ملاقات کی اور حوثی ذرائع کے مطابق ملاقات کا مقصد خطے کی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...