انگلینڈ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا آج آغاز
لندن (سسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل(جمعرات سے ) ناٹنگھم، ٹرینٹ برج میں شروع ہو گا۔
سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ سے 115 رنز سے جیت کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی تھی۔