نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، میٹ ہنری اور گلین فلپس باہر

 نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، میٹ  ہنری اور گلین فلپس باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے خلاف سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچ گیا۔۔۔

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری اور آل راؤنڈر گلین فلپس تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ۔میٹ ہنری پنڈلی کی تکلیف جبکہ گلین فلپس سائیڈ سٹرین کے باعث فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔ناٹنگھم میں کھیلی جا رہی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے ، جس کے باعث تیسرا ٹیسٹ سیریز کے فیصلے میں اہم کردار ادا کریگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں