دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ ویمن ٹی 20ورلڈ کپ سے باہر

 دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ ویمن  ٹی 20ورلڈ کپ سے باہر

اوول(سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

اوول کے تاریخی گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ میں 6 وکٹ پر 163 رنز کئے ۔ جواب میں انگلینڈ ویمن نے ہدف اٹھارہویں اوور میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ڈینی ویٹ ہوج نے 53 گیندوں پر 89 رنز کی اننگز کھیلی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم آخری میچ میں آئرلینڈ سے شکست کے باوجود سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں