نورا فتیحی نے فٹبال شائقین کیلئے نیا ترانہ چیمپئنز جاری کردیا

نورا فتیحی نے فٹبال شائقین کیلئے  نیا ترانہ چیمپئنز جاری کردیا

ممبئی(آئی این پی )بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے فٹبال کے شائقین کیلئے اپنا نیا ترانہ دی وکٹری اینتھم: چیمپئنز جاری کردیا۔

نورا فتیحی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا۔میوزک ویڈیو میں وہ فٹبال جرسی زیب تن کیے مداحوں کے ساتھ پرجوش رقص کرتی نظر آتی ہیں، جبکہ ویڈیو میں فٹبال کے جوش و خروش کو نمایاں انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں