ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر یوروگوئے کیلیے بُک چارٹر فلائٹ منسوخ

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر یوروگوئے  کیلیے بُک چارٹر فلائٹ منسوخ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد یوروگوائے فٹبال ٹیم کو ایک اور غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جہاں ٹیم کے لیے مختص چارٹر پرواز منسوخ کر دی گئی ۔

یوروگوئے فٹبال ایسوسی ایشن نے میکسیکو میں قائم ٹیم کے بیس کیمپ سے دارالحکومت مونٹی ویڈیو واپسی کے لیے بک کی گئی چارٹر فلائٹ منسوخ کر دی ہے فیصلے کے بعد قومی سکواڈ الگ الگ کمرشل پروازوں سے وطن لوٹے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں