ریڈ بال کیمپ کے آخری روز کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس

 ریڈ بال کیمپ کے آخری روز کھلاڑیوں  کی بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس

لاہور (سپورٹس ڈیسک)این سی اے ریڈ بال کیمپ کے آخری روز کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ کیمپ کے دوران این سی اے کوچز اور نیشنل ٹیم کوچز نے کھلاڑیوں کے سکلز پر کام کیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ کے دوران سناریو بیسڈ میچز اور پریکٹس میچز میں بھی حصہ لیا۔

این سی اے ریڈ بال کیمپ کے آخری روز کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ کیمپ کے دوران این سی اے کوچز اور نیشنل ٹیم کوچز نے کھلاڑیوں کے سکلز پر کام کیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ کے دوران سناریو بیسڈ میچز اور پریکٹس میچز میں بھی حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں