فٹبال ورلڈکپ:میکسیکو کو شکست دیکر انگلینڈ کوارٹر فائنل میں داخل

فٹبال ورلڈکپ:میکسیکو کو شکست  دیکر انگلینڈ کوارٹر فائنل میں داخل

میکسیکو سٹی(سپورٹس ڈیسک) میکسیکو سٹی میں انگلینڈ کی ٹیم میکسیکو کو شکست دیکر فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔

 کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ ناروے سے ہوگا۔میچ میں انگلینڈ کی جانب سے بیلہنگم نے دو جبکہ کپتان ہیری کین نے ایک گول کیا۔ میکسیکو کے گول نینس اور جمینینس نے بنائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں