جوفرا آرچر کا آئی پی ایل کی فلیٹ پچوں پر طنز

 جوفرا آرچر کا آئی پی ایل کی فلیٹ پچوں پر طنز

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ کی فلیٹ پچوں پر طنز کر دیا۔ بھارت کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دینے کے۔۔

 بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کہا کہ آئی پی ایل میں پچیں زیادہ فلیٹ ہوتی ہیں اور باؤنڈریز چھوٹی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے بیٹنگ آسان ہوجاتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں