مائیکل اولیس کا یلو کارڈ منسوخ کرنے کی فرانسیسی اپیل فیفا نے مسترد کر دی

 مائیکل اولیس کا یلو کارڈ منسوخ کرنے  کی فرانسیسی اپیل فیفا نے مسترد کر دی

بوسٹن (سپورٹس ڈیسک)فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیڈیر ڈیس چیمپس نے انکشاف کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے ٹاپ 16رنڈ کے میچ میں پیراگوئے کے خلاف مائیکل اولیس کو دکھایا گیا یلو کارڈ برقرار رہے گا۔ فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا سے یلو کارڈ کو منسوخ کرنے کی اپیل کی تھی۔

فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیڈیر ڈیس چیمپس نے انکشاف کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے ٹاپ 16رنڈ کے میچ میں پیراگوئے کے خلاف مائیکل اولیس کو دکھایا گیا یلو کارڈ برقرار رہے گا۔ فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا سے یلو کارڈ کو منسوخ کرنے کی اپیل کی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں