میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ
میکسیکو سٹی (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے۔۔
والا فٹبال میچ بن گیا۔ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس میچ کو امریکا میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 48 لاکھ افراد نے دیکھا، جس کے ساتھ اس نے امریکا اور بیلجیم کے میچ کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، جسے تقریبا 4 کروڑ 20 لاکھ ناظرین نے دیکھا تھا۔