قومی ویمنز انڈر 19ٹیم کا آج جنوبی افریقہ سے پہلا ٹی ٹونٹی

قومی ویمنز انڈر 19ٹیم کا آج  جنوبی افریقہ سے پہلا ٹی ٹونٹی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا اور مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارا۔پاکستان ویمنز انڈر 19 اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز رات 7 بجے شروع ہوں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...