برینڈن میکولم انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے برطرف

برینڈن میکولم انگلش ٹیسٹ ٹیم کے  کوچ کے عہدے سے برطرف

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے۔۔۔

 سابق کوچ اینڈی فلاور کی واپسی کے لئے دروازے کھول دئیے ہیں۔ میکولم جو وائٹ بال کرکٹ کے کوچ برقرار رہیں گے ، کو گزشتہ 9 ٹیسٹ میچوں میں 7 شکستوں اور آسٹریلیا میں ایشیز سیریز میں 1-4 کی عبرتناک شکست کے بعد ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...