سپین ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کا عالمی حکمران بن گیا

سپین ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کا عالمی حکمران بن گیا

نیوی جرسی (دنیا نیوز)نیو جرسی سٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ کے فائنل معرکے میں سپین نے ارجنٹینا کو شکست دیکر دوسری بار فٹبال کی عالمی حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

سپین کی جیت پر ملک بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔ فائنل کا پہلے ہاف کے بعد دوسرا ہاف بھی بغیر کسی گول کے ختم ہو گیا۔جس کے بعد آدھے گھنٹے کا اضافی وقت دیاگیاجس کے دوسرے ہاف میں سپین کے فیرن ٹوریس نے گول کر کے انپی ٹیم کو برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...