خیبر پختونخوا بہت ٹیلنٹ دے رہا ہے :شاہد آفریدی

خیبر پختونخوا بہت ٹیلنٹ  دے رہا ہے :شاہد آفریدی

پشاور (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بہت ٹیلنٹ دے رہا ہے ،پشاور میرا گھر ہے ،یہاں چیمپئنز کرکٹ لیگ کا انعقاد بہت پہلے ہونا چاہیے تھا۔

گزشتہ روز پشاور میں چیمپئنز کرکٹ لیگ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا جہاں سابق کپتان شاہد آفریدی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ صوبے میں ٹیلنٹ کومزید نکھارنے کے لیے جدید کرکٹ اکیڈمیز قائم کی جانی چاہئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...