صدر پی ایف ایف کی اقوامِ متحدہ کے عالمی فورم میں شرکت

صدر پی ایف ایف کی اقوامِ  متحدہ کے عالمی فورم میں شرکت

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی کی اقوامِ متحدہ کے عالمی فورم ون ورلڈ، ون گیم ون گول میں شرکت۔

 یو این عالمی فورم پر پاکستان کے فٹبال فار مینٹل ہیلتھ اقدام کو بھرپور پذیرائی ملی۔فٹبال فار مینٹل ہیلتھ اقوام متحدہ یوتھ آفس کا منصوبہ ہے ۔اس فورم میں برازیل، انڈونیشیا، نائجیریا، انگلینڈ اور پاکستان کے نمائندوں نے شرکت کی،محسن گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ سطحی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوے اپنے تجربات دنیا کے سامنے پیش کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...