تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا14واں مرحلہ جیت لیا

 تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس  سائیکل ریس کا14واں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سلوینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14واں مرحلہ جیت لیا۔

14ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں مولہاس سے لے مارکسٹین فیلرنگ تک کا 155.3کلو میٹر فاصلہ طے کرنا تھا جو پہاڑی پر تھا۔ تڈیج پوگاآر نے فاصلہ 4 گھنٹے اور 07 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔میکسیکن سائیکل سوار آئزک ڈیل ٹورو نے دوسری جبکہ فرانس کے پال سیکساس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...