ڈیرن لیمن کی انگلش ٹیسٹ کوچ بننے کی افواہوں کی تردید

 ڈیرن لیمن کی انگلش ٹیسٹ  کوچ بننے کی افواہوں کی تردید

لندن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق ہیڈ کوچ ڈیرن لیمن نے نارتھمپٹن شائر کو ریکارڈ تیسری بار ٹی 20 بلاسٹ کا چیمپئن بنانے کے بعد انگلینڈ کا ٹیسٹ کوچ بننے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ۔۔۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے برینڈن میکولم کے جانشین کا فیصلہ پردے کے پیچھے پہلے ہی کر لیا ہے ۔ لیمن نے کہا کہ وہ اب سال کے 300 دن گھر سے دور گزارنے کے حق میں نہیں چونکہ ان کی ای سی بی سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی اس لیے اس بارے میں پریشان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...