نئی گیند کا سامنا کرنا ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتا ہے :فخر زمان

نئی گیند کا سامنا کرنا ہمیشہ  بڑا چیلنج ہوتا ہے :فخر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا سب سے بڑا ہدف 2027 کا آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ہے جب کہ بطور اوپنر نئی گیند کا سامنا کرنا ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتا ہے ۔

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ابتدا میں وکٹ پر وقت گزارنا اور ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنا سب سے اہم ذمہ داری ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی تمام توجہ 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...