انٹرنیشنل والی بال چیمپئن شپ بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان والی بال فیڈریشن کے تحت انٹرنیشنل والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شیڈول سات روزہ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آمد پر بنگلا دیش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا، سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو پھولوں کے ہار پہنائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments