بھارتی بلے باز کیخلاف جنسی زیادتی کا الزام، فوری گرفتاری کا حکم

بھارتی بلے باز کیخلاف جنسی زیادتی کا الزام، فوری گرفتاری کا حکم

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے ابھرتے ہوئے کرکٹر اور دہلی کیپٹلز کے وکٹ کیپر بلے باز ابھیشیک پوریل کے خلاف ریپ، بلیک میلنگ اور نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکی کے الزامات پر کلکتہ ہائی کورٹ نے فوری گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سوگتا بھٹاچاریہ نے پولیس کو ہدایت دی کہ ابھیشیک پوریل اور ایک دوسرے ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے جبکہ ان کے تمام الیکٹرانک آلات بھی ضبط کیے جائیں تاکہ مبینہ طور پر موجود قابلِ اعتراض مواد مزید پھیلنے سے روکا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...