کامن ویلتھ گیمز ، 3پاکستانی باکسرز اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

 کامن ویلتھ گیمز ، 3پاکستانی  باکسرز اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں 3 پاکستانی باکسرز نے اگلے رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا ہے کہ کوالیفائی کرنے والے پاکستانی باکسرز میں افضل خان پٹھان، قدرت اﷲ اور فاطمہ زہرا شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمز میں 5 پاکستانی باکسرز حصہ لے رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...