شعیب اختر51برس کے ہوگئے
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) سابق سٹار فاسٹ باؤلر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر 51برس کے ہوگئے ۔۔۔
،ان کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی۔ شعیب اختر 13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے نومبر 1997میں راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور46 ٹیسٹ میچز میں 178 وکٹیں جبکہ 163 ون ڈے میچز میں 247 وکٹیں لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments