بوائز انڈر17والی بال ورلڈ چیمپئن شپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز

 بوائز انڈر17والی بال ورلڈ چیمپئن  شپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے ایف آئی وی بی بوائز انڈر17 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے۔۔

 اپنے پہلے میچ میں چائنیز تائپے کو 3-0سے شکست دے دی۔پاکستان نے پول ای کے میچ میں چائنیز تائپے کے خلاف 20-25، 10-25 اور23-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی۔ ، ایونٹ میں پاکستان اپنا اگلا میچ آج ایران کے خلاف کھیلے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...