رونالڈینہو ریٹائرمنٹ لینے کو تیار

رونالڈینہو ریٹائرمنٹ لینے کو تیار

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک)برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈینہو 46 سال کی عمر میں ایک بار پھر پروفیشنل فٹبال میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے اٹلی کے سری سی کلب ریوینا ایف سی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ۔رونالڈینہو نے آخری مرتبہ 2015 میں برازیلین کلب فلومینینسی کی طرف سے میچ کھیلا تھا،وہ تقریبا 11 سال بعد دوبارہ کسی پروفیشنل مقابلے میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...