پاکستان انڈر 19 ٹیم کے انگلینڈ دورے کا پہلا ٹریننگ سیشن

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے انگلینڈ دورے کا پہلا ٹریننگ سیشن

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان انڈر 19 ٹیم نے انگلینڈ کے ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں دورے کا پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔

قومی انڈر 19 ٹیم نے دوپہر کے وقت بھرپور پریکٹس کی، اس موقع پر ہیڈ کوچ شاہد انور نے سیشن سے قبل کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور انہیں انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی ہدایات دیں۔ کوچنگ سٹاف نے نیٹ سیشن کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا، جبکہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشق کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...