سابق قومی کرکٹر سعید انور نے زندگی کی 58بہاریں دیکھ لیں

سابق قومی کرکٹر سعید انور نے  زندگی کی 58بہاریں دیکھ لیں

اسلام آباد (اے پی پی )سابق قومی کرکٹر سعید انور کی سالگرہ گزشتہ روز 6 ستمبر کو منائی گئی ،انہوں نے زندگی کی 58بہاریں دیکھ لیں ۔

سعید انور 6 ستمبر 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔سعید انور کو وزڈن کی جانب سے 1997 میں سال کے بہترین کھلاڑی اور صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سمیت مختلف اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...