جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

 جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکرکا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

ایجبسٹن ٹیسٹ میں جوروٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی 69 ویں نصف سنچری تھی۔ جوروٹ نے یہ کارنامہ 309 اننگز میں انجام دیا ہے ، جبکہ ٹنڈولکر نے 329 اننگز میں 68 نصف سنچریاں بنائی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...