ایشین گیمز ، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آج تھائی لینڈ سے مقابلہ

ایشین گیمز ، پاکستان ویمنز کرکٹ  ٹیم کا آج تھائی لینڈ سے مقابلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔ فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم براہ راست کوارٹر فائنل کھیل رہی ہے ۔

)ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔ فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم براہ راست کوارٹر فائنل کھیل رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...