ایشین گیمزمینز فٹبال ازبکستان نے کوارٹر فائنل میں سعودی عرب کو3-0سے ہرادیا

ایشین گیمزمینز فٹبال  ازبکستان نے کوارٹر فائنل میں  سعودی عرب کو3-0سے ہرادیا

ٹوکیو (اے پی پی)ایشین گیمز میں مردوں کے فٹ بال ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ازبکستان نے سعودی عرب کو3-0گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

12ویں منٹ میں دلشود مرتضائیف نے گول کرکے ازبکستان کوکو برتری دلائی۔ 78ویں منٹ میں عزیزبیک تولقین بیکوف کے گول کی بدولت برتری2-0 ہوگئی ۔میچ کے اختتامی مرحلے میں فردوس عبدالرحمانوف نے 86ویں منٹ میں تیسرا گول کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...