چین نے دوستانہ فٹ بال میچ میں مالدیپ کو 3-0سے شکست دے دی

چین نے دوستانہ فٹ بال میچ میں  مالدیپ کو 3-0سے شکست دے دی

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک )چین نے مالدیپ کو دوستانہ فٹ بال میچ میں 3-0سے شکست دے دی، وانگ زی منگ نے دوسرے ہاف میں نہ صرف شاندار ہیٹرک مکمل کی بلکہ اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

 میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں تاہم ہاف ٹائم کے بعد چین نے 9 تبدیلیاں کیں جس کے بعد کھیل میں تیزی آئی ۔اس میچ میں چین کے کئی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...