پریمیئرلیگ :مانچسٹر سٹی کی پہلی پوزیشن
لندن (اے پی پی)مانچسٹر سٹی کی فٹ بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ دفاعی چیمپئن آرسنل کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے ۔برائٹون اینڈہوو 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔
مانچسٹر سٹی کی فٹ بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ دفاعی چیمپئن آرسنل کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے ۔برائٹون اینڈہوو 10 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments