بنگلہ دیش ٹیم تین ملکی سیریز میں شرکت کیلئے فیصل آباد پہنچ گئی

بنگلہ دیش ٹیم تین ملکی سیریز میں  شرکت کیلئے فیصل آباد پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں شرکت کے لیے فیصل آباد پہنچ گئی۔

سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ تین ملکی سیریز ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جبکہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں2 سے 16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...