پاکستان جونیئر گالف ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش میں منعقدہ تیسری اے پی جی سی جونیئر امیچور گالف چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد پاکستان جونیئر گالف ٹیم منگل کے روز سری لنکا کے راستے وطن واپس پہنچ گئی۔۔۔
جہاں پاکستان گالف فیڈریشن کے سینئر حکام اور عہدیداران نے کھلاڑیوں کا شاندار خیرمقدم کیا۔ پاکستان گالف فیڈریشن کے مطابق یہ کامیابی جنوری میں شروع کیے گئے پی جی ایف جونیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کا ایک اہم سنگ میل ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments