اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل

اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان  کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق جعلی خبر وائرل ہونے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اعظم خان اپنے دوستوں کے ساتھ اس جھوٹی خبر پر ہنستے دکھائی دیتے ہیں۔بعد ازاں انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ‘اچھا کھلاڑی تھا، بیچارہ، کل پاکستان کے لیے کھیلنے والا تھا، مر گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...