کرکٹ ورلڈکپ 2027 کیلئے ٹکٹ بیلٹ کا آج سے آغاز

کرکٹ ورلڈکپ 2027 کیلئے  ٹکٹ بیلٹ کا آج سے آغاز

دبئی (سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 ٹکٹ بیلٹ کا آغاز آج سے ہوگا۔اپنے بیان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے۔۔

 کہ ٹکٹ بیلٹ شائقینِ کرکٹ کو میچز کے ٹکٹس تک رسائی دے گا جو 21 نومبر تک کھلا رہے گا۔ ٹکٹ بیلٹ میں شائقینِ کرکٹ تمام میچز کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شائقین ٹکٹ بیلٹ کے ذریعے ایک میچ کیلئے زیادہ سے زیادہ چار ٹکٹ کی درخواست دے سکتے ہیں، ٹکٹ بیلٹ میں انٹری کیلئے کوئی قیمت نہیں رکھی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...