بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک سکواڈ سے بھی آؤٹ
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ جتوانے والے کپتان سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹیم کے بعد ڈومیسٹک سکواڈ سے بھی باہر کردیا گیا۔
ممبئی کے چیف سلیکٹر راجیش پوار کا کہنا ہے کہ 36سالہ بیٹر نے تقریباً ڈیڑھ سال سے فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلی، اس لیے ٹیم میں واپسی سے قبل انہیں میچ پریکٹس کی ضرورت ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments