شان شاہد کا بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست :جویریہ سعود

شان شاہد کا بھارت میں کام کرنے  پر سوال اٹھانا درست :جویریہ سعود

لاہور(این این آئی)اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق فلم سٹار شان شاہد کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے ۔

 شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں میں بھارتی شوبز انڈسٹری کے ساتھ کام کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سوال اٹھانا درست ہے جب ناانصافی یا اپنے ملک سے متعلق معاملات سامنے آئیں تو پیشہ ورانہ مواقع کو ذاتی اقدار اور اصولوں پر ترجیح نہیں دینی چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...