طویل ترین ڈک ،نک میڈنسن 33 گیندیں کھیل کر بغیر رن بنائے آؤٹ

طویل ترین ڈک ،نک میڈنسن 33 گیندیں کھیل کر بغیر رن بنائے آؤٹ

ڈربن (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی اوپنر نک میڈنسن جنوبی افریقہ کے خلاف ڈربن ٹیسٹ میں بدقسمتی سے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرگئے جہاں وہ 33 گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ ہوگئے ،انہیں مارکو جانسین نے بولڈ آؤٹ کیا۔

وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گیندیں کھیل کر صفر پر آؤٹ ہونے والے آسٹریلوی اوپنر بن گئے ۔یہ 21ویں صدی میں کسی ٹیسٹ اوپنر کا بھی طویل ترین ڈک قرار دیا گیا ہے ۔34 سالہ میڈنسن تقریباً دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...