زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور امپائر انتقال کر گئیں

زمبابوے کی سابق فاسٹ  بولر اور امپائر انتقال کر گئیں

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور امپائر سارہ ڈمبانیوانا ہرارے میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 36 برس تھی۔

زمبابوے کرکٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سارہ ڈمبانیوانا مارچ میں ایک طبی عمل سے گزرنے کے بعد سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ مجموعی طور پر انہوں نے 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کی، سارہ ڈمبانیوانا نے 2009سے 2014کے دوران زمبابوے کی جانب سے بطور کھلاڑی بھی نمائندگی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...