وہان اوپن ٹینس، جیسمین پاؤلینیدوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

 وہان اوپن ٹینس، جیسمین پاؤلینیدوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک)اٹلی کی ٹینس سٹار جیسمین پاؤلینی ڈبلیو ٹی اے وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

پاؤلینی نے جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی سارہ بیجلیک کو سٹریٹ سیٹس میں2-0سے شکست دی۔ فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا ابتدائی راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ میزبان 21 سالہ کوالیفائر کھلاڑی شی ہان نے الیگزینڈرا ایالاکو 1-2 سیٹس سے اپ سیٹ شکست دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...