عالمی میراتھن چیمپئن پیریز ڈوپنگ کے الزام میں عارضی طور پر معطل

عالمی میراتھن چیمپئن پیریز ڈوپنگ  کے الزام میں عارضی طور پر معطل

پیرس(سپورٹس ڈیسک)عالمی میراتھن چیمپئن پیریز جیپچیرچیر کو ڈوپنگ کے الزام میں عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔

 ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ نے گزشتہ روز اس کا اعلان کیا۔33 سالہ کینیا کی ایتھلیٹاس وقت معطلی کا شکار ہوئیں جب مقابلے سے باہر لیے گئے ان کے ایک نمونے میں ممنوعہ مادہ ای پی او کی موجودگی پائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...