ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ ،آسٹریلیاٹاپ پوزیشن سے محروم ،نیوزی لینڈ کا پہلا نمبر
دبئی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست کے بعد آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیبل اور عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر سے محروم ہوگئی۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی جبکہ نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر موجود ہے ۔بھارت پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔عالمی رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے نمبر پر آگیا ، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments