سری لنکا کیخلاف ٹور میچ ،پی سی بی پیٹرنز الیون نے ٹریننگ شروع کردی

سری لنکا کیخلاف ٹور میچ ،پی سی بی  پیٹرنز الیون نے ٹریننگ شروع کردی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کیخلاف ٹور میچ کیلئے پی سی بی پیٹرنز الیون نے کپتان سعد بیگ کی قیادت میں اسلام آباد کلب کے کرکٹ گراؤنڈ میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔۔۔

 ہیڈ کوچ اعجاز جونیئر کی زیرِ نگرانی 13 رکنی پیٹرنز سکواڈ نے بھرپور مشقوں میں حصہ لیا۔ پی سی بی پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان 4 سے 6 نومبر تک تین روزہ پریکٹس میچ کھیلا جائے گا، اعلان کردہ پیٹرنز سکواڈ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے 7 اہم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے تاکہ وہ سیریز سے قبل اپنی فارم اور فٹنس کو بہتر بنا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...