ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026 سے قبل خواتین ٹینس سٹارز کا منفرد فوٹو شوٹ
انڈین ویلز (سپورٹس ڈیسک )ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026 سے قبل خواتین ٹینس سٹارز نے منفرد فوٹو شوٹ کرایا ہے ۔
آرینا سبالینکا اور کوکو گف سمیت دنیا کی 8 بہترین خواتین ٹینس کھلاڑیوں کے فیشن شوٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، اس موقع پر ٹینس سٹارز نے معروف ڈیزائنرز کے جدید اور دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کئے ۔انڈین ویلز کیلیفورنیا میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز مقابلے 8 سے 15 نومبر تک ہوں گے ،یہ ویمنز ٹینس کا ایئر اینڈ ٹورنامنٹ ہے ، اس کی مجموعی انعامی رقم 1 کروڑ ڈالرز ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments